Tuesday 24 April 2018

Appodeal کا تفصیلی تعارف




آج کل Appodeal.com کا بہت چرچہ ہے۔ ہر ویب سائٹ پر آپ کو اسی کا اشتہار نظر آئے گا اور ہر کوئی موبائل ڈویویلپرز کو اس کے استعمال کا مشورہ دیتا نظر آتا ہے۔ آخر Appodel ہے کیا۔

تعارف

appodel   کمپنی  2011 میں بنائی گئی۔ شروع میں یہ صرف موبائل گیمز میں انٹرنل اور میڈی ایشن ٹول کے طور پر کام کرتی تھی۔ 2015 میں اپنی موبائل اپلیکیشن میں استعمال کرنے کے لئے موبائل ڈویلپرز کو اجازت دے دی گئی۔

appodel  گوگل ایڈسینس یا دیگر ایڈ پبلشرز کی طرح اشتہارات مہیا نہیں کرتا۔
appodel دراصل ایک ایسا بہترین پلیٹ فارم ہے جس کی مدد سے ایک API Key کے ذریعے سے بہت سارے ایڈورٹائزز کے اشتہارات کو موبائل اپلیکیشن میں شامل کرتا ہے۔
اس کے درج ذیل چیدہ چیدہ فوائد ہیں۔